کراچی : نارتھ ناظم آباد میں متحدہ کی سیکٹرآفس پر کریکر حملہ

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) نارتھ ناظم آباد میں ایم کیو ایم کے سیکٹر آفس پر نامعلوم افراد کا کریکر حملہ تا ہم کئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نارتھ ناظم آباد بلاک کے میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے کریکر پھینکا جو کہ ایم کیو ایم کے سیکٹر آفس کی چھت پر گرا۔

جس کے بعد علاقے میں پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی، تاہم 2 گھنٹے بعد بم ڈسپوزل اسکاڈ کے عملے نے جائے وقوع پر پہنچ کر جگہ کو کلیر قرار دے دیا۔