کراچی: پیرآباد میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پیر آباد میں پولیس مقابلہ کے بعد 2 ڈاکووٴں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ڈاکووٴں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

ایس ایس پی ویسٹ عرفان بلوچ کے مطابق مقابلہ پیر آباد کے علاقے میں ہوا جس میں 2 جرائم پیشہ افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ پولیس نے ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔