کراچی : غریب آباد میں پانی اور بجلی کی طویل بندش کے خلاف احتجاج

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے غریب آباد کے قریب پانی اور بجلی کی طویل بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا۔ کراچی کے علاقے غریب آباد کے قریب پانی اور بجلی کی۔

غیر اعلانیہ طویل بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے سڑک پر دھرنا دیا اور پر امن احتجاج کیا، احتجاج کے دوران عارضی طور پر ٹریفک کی روانی متا ثر ہوئی تاہم کچھ دیر بعد علاقہ مکینوں پر امن طور پر منتشر ہو گئے۔