کراچی : رینجرز نے بلدیہ ٹان سے 16 ملزموں کو گرفتار کر لیا

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹان یوسف گوٹھ میں رینجرز نے سولہ ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ہیں۔ رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران حراست میں لئے۔

جانے والے ملزم قتل، ڈکیتی و دیگر جرائم میں ملوث ہیں۔ ملزموں کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہیں۔ حراست میں لئے جانے والوں میں اختر عرف چھوٹا صدام، سلمان، رضوان اور یاسین شامل ہیں۔