کراچی : صفورا چورنگی کے قر یب دھماکا سنا گیا

Karachi

Karachi

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قر یب دھماکاسنا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔