کراچی : شیرشاہ فائرنگ کا تیسرا زخمی بھی چل بسا

Karachi

Karachi

کراچی(جیوڈیسک)افضل ندیم ڈوگرکراچی کے علاقے شیر شاہ میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے، لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے شیرشاہ میں اکبر روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔

جنہیں طبی امداد کیلئے سول اسپتا ل پہنچایا گیا تاہم دو افراد راستے میں ہی دم توڑ گئے جبکہ تیسرا زخمی بھی دوران علاج چل بسا۔ ہلاک ہونے والے افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔