کراچی : سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشن کھل گئے

Karachi CNG

Karachi CNG

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کی بندش کے بعد کھل گئے ہیں جس کے بعد گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت جمعہ کی صبح آٹھ بجے 24 گھنٹوں کے لئے تمام سی این جی اسٹیشن کو گیس کی فراہمی بند کی گئی تھی۔ سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی صبح آٹھ بحال کی گئی ہے۔