کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس بائیس ہزار دو سو اسی پر بند

Stuck Exchange

Stuck Exchange

آج کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ایک مرتبہ پھر زبردست تیزی دیکھنے میں آ ئی ہنڈریڈ انڈیکس بائیس ہزار دو سو کی سطح عبور کر گیا اور بائیس ہزار دو سو پچاسی تک پہنچ گیا۔ نئی حکومت کے قیا م کے ساتھ ہی کراچی اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔

آج کراچی اسٹاک ایکسچینج بائیس ہزار دو سو کی سطح بھی عبور کر گئی اور حصص میں ایک سو پچاس پوائینٹس کا اضافہ ہوا اور ہنڈریڈ انڈیکس بائیس ہزار دو سو اسی تک پہنچ گیا.