کراچی میں موسم کبھی مکمل اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

Karachi Weather

Karachi Weather

کراچی (جیوڈیسک) کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی مکمل اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب62 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

کراچی اور اس کے مضافات جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 15 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔