کراچی میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان

Weather

Weather

کراچی(جیوڈیسک)کراچیآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب53فیصد رہنے کی توقع ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں مغربی اور علاقوں سے ہوائیں11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔