کیٹ مڈلٹن کے ننھے شہزادے نے دنیا بھر کے ذرائع میں ہلچل مچا رکھیہے

Kate Middleton

Kate Middleton

بالی ووڈ (جیوڈیسک) میں بھی کچھ خوش قسمت بچے ایسے ہیں جو ہندی سینما کے رائل بے بیز کہلائے جاتے ہیں اور ان کا درجہ بھی کسی سیلیبرٹی سے کم نہیں۔ بالی ووڈ کی فرسٹ فیملی یعنی بچن خاندان سے لے کر کنگ خان تک کے گھرانوں کے بچے اس فہرست میں شامل ہیں۔

اداکار ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن کی بیٹی اردیھیا بچن اس لسٹ میں سرفہرت ہیں، آرادھیا بچن کو ایک سال بعد منظر عام پر لا یا گیا۔ بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامرخان اور کرن راو کے بیٹے کی ایک جھلک کے لئے ذرائع نے دن رات ایک کر د یئے۔

کنگ خان شاہ رخ جو پہلے ہی ایک بیٹے اور ایک بیٹی کے والد ہیں حال ہی میں ان کی فیملی میں اضافہ ہوا ابرام خان کا اور ابھی تک ذرائع اور دنیا ابرام کے درشن نہیں کر پائے ہیں۔