خورشید شاہ : کچھ جماعتیں چا ہتی ہیں کہ خوا تین اپنا ووٹ کا سٹ نہ کر یں

Khurshid Shah

Khurshid Shah

روہڑی میں پیپلز پارٹی کی کا ر نر میٹنگ میں وفاقی وزیر سید خور شید شاہ ،ناصر حسین شاہ نے خطاب کیا ،خواتین سے الیکشن کے روز ووٹ کاسٹ کر نے پر زور دیا. سا بق وفا قی وز یر سید خورشید احمد شا ہ کا کہنا تھا کہ سندھ اور خیبر پختون خواہ میں جا ری بم دھما کوں کو کروا کر الیکشن کو ملتوی نہیں کیا جا سکتا الیکشن ہر حال میں اپنے مقررہ وقت پر ہو نگے۔

خرا ب حالات دراصل پیپلز پا رٹی کو دبا نے کی سازش ہے لیکن ہم ہر حال میں الیکشن لڑیں گے۔انکا کہنا تھا کہ کچھ جماعتیں تو چا ہتی ہیں کہ خوا تین اپنا ووٹ کا سٹ نہ کر یں،جو پارٹیاں ووٹ کے حق میں نہیں ہیں وہ خوا تین کو انکے حقوق کیا دیں گی۔انکا کہنا تھا کہ پا کستان میں تین چیز یں مشہور ہیں ایک عتیقہ اوڈھو،دوسری اجینو مو تو ،تیسرا سو موٹو لیکن بجلی کا سو مو ٹو کیوں نہیں ہوا۔