کنجاہ میں مسلح ڈاکوئوں نے موبائل فون کمپنی کے مینجر کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر اڑھائی لاکھ نقدی، 200 سمز، موبائل فون وغیرہ چھین کر فرار

گجرات ( جمیل احمد طاہر ) کنجاہ میں مسلح ڈاکوئوں نے موبائل فون کمپنی کے مینجر کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر اڑھائی لاکھ نقدی، 200 سمز، موبائل فون وغیرہ چھین کر فرار ہو گئے، گذشتہ روز کنجاہ میں نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے موبائل فون کمپنی کے مینجر کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر اڑھائی لاکھ کی نقدی، 200 سمز اور موبائل فون وغیرہ لوٹ کر فرار ہو گئے، پولیس تھانہ کنجاہ نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔