لاہور : کینٹ کچہری کے باہر سے گرفتار ملزم کو ساتھی چھڑا کر لے گئے

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کینٹ کچہری کے باہر سے گرفتار ملزم کو ساتھی چھڑا کر لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کے ملزم عتیق کو پولیس پیشی پر کینٹ کچہری لے کر آئی تھی کہ باہر سے اس کے ساتھی اسے چھڑا کر لے گئے۔