لاہور: سرمئی بادلوں ، ٹھنڈی ہواں نے موسم حسین بنا دیا

Lahore

Lahore

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں بادلوں اور ہلکی بوندا باندی نے موسم خوشگوار بنا دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں ہفتے کی رات چھانے والے بادلوں کے وقفے وقفے سے برسنے کی امید ہے جبکہ ہلکی ہوا موسم کو مزید خوشگوار کر دے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 20 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 رہنے کا امکان ہے۔