لاہور اور قصور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquake

Earthquake

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور قصور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث لوگ خوف زدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے۔ ذرائع زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق زلزلہ 10 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا، زلزلے کا مرکز جھنگ سے105 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔