لاہور: رات گئے کہیں ہلکی ،کہیں تیز بارش، موسم خوشگوار

Lahore Rain

Lahore Rain

لاہور(جیوڈیسک)لاہور اور گردونواح میں رات گئے تیز ہواں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔اسلام آباد سے چلنیوالی سرد ہوائیں رات گئے بالائی پنجاب اور وسطی پنجاب میں داخل ہوئیں۔

تو کچھ دیر لاہور کی فضاں میں سیاہ بادلوں نے چادر تانے رکھی اور پھر کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ بارش نے آتی گرمی کو پھر کچھ دیر کے لئے روک لیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے تک مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور کہیں کہیں مزید بارش ہو گی۔