لاہور : واہگہ بارڈر سے مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار

Wagah bourdieu

Wagah bourdieu

واہگہ بارڈ (جیوڈیسک) گیٹ سے چھ کلومیٹر دور پاکستانی پوسٹ سے مبینہ بھارتی جاسوس کو گرفتار کر لیا گیا واہگہ بارڈر کے قریب سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کا نام مندرہ بتایا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کا تعلق بھارتی صوبہ بہار سے ہے۔ پنجاب رینجرز کے جوانوں نے مبینہ جاسوس کو گرفتار کر کے حساس اداروں کے حوالے کردیا ہے۔