لاہور : نوجوان نے فائرنگ کرکے ماں اور بہن کو قتل کر دیا

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نوجوان نے اپنی ماں اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور خود تھانے پہنچ کر گرفتاری دے دی۔ لاہور کے چوہنگ تھانے کی حدود میں رہنے والے نوجوان نے اپنی ماں اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

خود تھانے پہنچ کر گرفتاری دیدی۔ ملزم کا کہنا تھا کہ اسے اپنی والدہ اور بہن کے کردار پر شک تھا۔پولیس نے لاشیں قبضے میں لے لی ہیں۔