لالہ موسی : چوہدری حاکم علی ڈوگہ آف گدیاں کی رہائش گاہ پر چوہدری عجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت میں عظیم الشان اکٹھ

لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری حاکم علی ڈوگہ آف گدیاں کی رہائش گاہ پر سابق صوبائی وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112چوہدری عجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت میں عظیم الشان اکٹھ گدیاں پہنچنے پر سابق صوبائی وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کا والہانہ استقبال،منوں پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔

اس موقع پر چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کے ہمراہ چوہدری اعجاب گل رضا،چوہدری بلال امانت ایڈووکیٹ،چوہدری امانت میانہ چک،فرخ محمود بٹ سابق کونسلرو دیگر تھے،اس موقع پر چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک سابق صوبائی وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112نے معززین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی دعائوں سے اگر اللہ تعالی نے کامیابی دی تو انشا اللہ حلقہ کی تقدیر بدل دوں گا،چار سال تک حلقہ کی عوام کے ساتھ جو سلوک کیا گیا وہ آپ کے سامنے ہیں ملک اور حلقہ کی تقدیر بدلنے کیلئے عمران خان او رمیرے ہاتھوں کو مضبوط کرے۔

حمایت کرنے والوں میں چوہدری محمد زمان چیچی،چوہدری غلام عباس سابق کونسلر ،نمبردار چوہدری محمد خاں،چوہدری افتخار احمد،چوہدری مشتاق ڈوگہ،چوہدری عبدالغفور ڈوگہ،چوہدری محمد ریاض،چوہدری محمد عنصر ڈوگہ،چوہدری مذمل ڈوگہ،چوہدری محمد نایت ڈوگہ،چوہدری محمد عنصر ڈوگہ،حاجی بابا حیات،چوہدری محمدفرمان،چوہدری محمد وارث،چوہدری خادم ،چوہدری محمد عارف ڈوگہ،چوہدری محمدنواز ڈوگہ،چوہدری محمد ارشد ڈوگہ،چوہدری محمد ناصر چیچی،محمد اشفاق مستری،حاجی چوہدری نیاز علی،حاجی اسماعیل،چوہدری منظور حسین۔

چوہدری خان محمد،چوہدری ناظم حسین،چوہدری رضوان حسین چیچی،چوہدری خالد جاوید،چوہدری صفدر حسین ڈوگہ،چوہدری محمد اکرم،چوہدری ریاست علی،چوہدری مہدی خان،چوہدری محمد خالدمحمد عارف چیچی سمیت سینکڑوں افراد شامل تھے۔
۔۔