ضلع گجرات کے 4 قومی ب8 صوبائی حلقوں کیلئے جمع کروائے گئے 350 سے زائد کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے

لالہ موسی(محمدبلال احمدبٹ)ضلع گجرات کے4قومی8صوبائی حلقوں کیلئے جمع کروائے گئے 350سے زائد کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

چھ اپریل تک کاغذات کی جانچ پڑتا ل کی جائے گی جبکہ سات اپریل کو جانچ پڑتال کے مرحلہ میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی لسٹ آویزاں ہو گی کاغذات جمع کروانے والوں نے ڈور ٹو ڈو انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔