گزشتہ روز سائٹ ایریا گودام میں لگنے والی آگ دوبارہ بھڑک اٹھی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ روز سائٹ ایریا گودام میں لگنے والی آگ دوبارہ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لئے شہر بھر سے فائر ٹینڈر طلب کر لئے گئے ہیں۔