تحصیل لاوہ موضع پچنند کے قریب کار اور ہائی ایس میں تصادم، ڈرائیور سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق

تلہ گنگ : تحصیل لاوہ موضع پچنند کے قریب کار اور ہائی ایس میں تصادم، ڈرائیور سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل لاوہ موضع پچنند ڈھوک اولیا خان کے قریب کار نمبری کراچی 3525 میا نو الی کی طر ف جا رہی تھی۔

مخا لف سمت سے ا نے والی ہا ئی ایس نمبر ی LES8636ا پس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ڈرائیو ر ظفر اقبا ل اور مسا فر ظفر ولد محمد اقبا ل سکنہ سکا زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے مو قع پر ہی دم توڑ گئے۔