لوڈشیڈنگ کا حل تلاش کررہے ہیں، شہباز شریف

Shahbaz Sharif

Shahbaz Sharif

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب سے حکومت سنبھالی ہے لوڈ شیڈنگ کے حل تلاش کررہے ہیں۔ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی حالت غیر کردی ہے۔

نندی پور پراجیکٹ کی لاگت تاخیر کے باعث ستاون ارب روپے ہوگئی۔ امرا پر ٹیکس کا رواج قائم کرکے غریبوں کا بچائیں گے۔ وہ لاہور میں بلبا کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔