ایم کیوایم کی 11 حلقوں میں ووٹرزلسٹ کی چھپائی روکنے کی درخواست

Barrister Farogh Naseem

Barrister Farogh Naseem

کراچی (جیوڈیسک)متحدہ قومی مومنٹ نے کراچی کی 3 قومی اور 8 صوبائی حلقوں میں ووٹر لسٹوں کی چھپائی کو روکنے کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر درخواست پر الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔

ایم کیو کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کی حدبندیوں سے متعلق انکی درخواست پر فیصلہ محفوظ ہی ان حلقوں کی ووٹر لسٹوں کی چھپائی سے ووٹرز کے بٹ جانے کا اندیشہ ہے۔