ایم کیوایم نے آج جناح گرانڈ میں خواتین کا جلسہ ملتوی کردیا

Jinnah Ground

Jinnah Ground

کراچی(جیوڈیسک)کراچی متحدہ قومی مومنٹ نے جناح گراونڈ میں ہونے والا خواتین کا جلسہ ملتوی کردیا۔

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے مطابق ایم کیوایم نے آج جناح گرانڈ میں خواتین کا جلسہ ملتوی کردیا۔جلسہ بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کیا گیا،جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔