ایم کیو ایم کی جانب سے لگائے گئے الزامات میں کوئی سچائی نہیں

Qaim Ali Shah

Qaim Ali Shah

سکھر (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے پیپلز پارٹی پر جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرنے کے الزام میں کوئی صداقت نہیں۔ گڑھی خدا بخش روانگی سے قبل سکھر ائیر پورٹ پر ذرایع سے گفتگو کرتے ہوئے نو منتخب وزیر اعلی سندھ کا کہنا تھا۔

اپوزیشن اپوزیشن ہوتی ہے وہ فرینڈلی ہو یا نان فرینڈلی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی جانب سے لگائے گئے الزامات میں کوئی سچائی نہیں۔ کراچی میں قیام امن کے لیے پولیس کو جدید تربیت فراہم کی جائیگی۔