میڈونا بنیں دنیا کی پہلی ارب پتی گلو کا رہ

Madonna

Madonna

لاس اینجلس(جیوڈیسک)لاس اینجلس تین دہا ئیوں سے پا پ مو سیقی کی دنیا پر را ج کر نے والی میڈونا دنیاکی پہلی ارب پتی گلو کارہ بن گئی ہیں ۔ میڈونا نے گزشتہ سال اپنے کا میاب عا لمی ٹور سے تیس کر وڑ ڈالر کما ئے جس کے بعد ان کی دولت ایک ارب ڈالر سے بھی بڑ ھ گئی ہے۔

گزشتہ سال میڈونا کے کنسرٹس کو سا ل دوہزار با رہ میں کسی بھی آرٹسٹ کے سب سے کامیاب کنسر ٹس قرار دیا گیا جن میں بیس لا کھ سے زیا دہ مدا حوں نے شر کت کی ۔چو ن سالہ میڈو نا گلو کاری کے علاوہ اپنی تصویروں کی اشا عت ،جا ئیدا د کی خریدوفروخت اور ذاتی کار وبا ر سے بھی خطیر رقم کما تی ہیں جس نے انہیں بلینئیر ز کلب کا رکن بنا دیا ہے۔