مستونگ : مقامی شاپنگ سینٹر میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

Mastung

Mastung

مستونگ (جیوڈیسک) مسونگ میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق دھماکا ایک مقامی شاپنگ سینٹر کے قریب ہوا جس سے کئی دکانوں کو نقصان پہنچا، دھماکے کے وقت مارکیٹ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد عید کی خریداری میں مصروف تھی، ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔