مچھ : 12 انچ گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

In gas pipeline explosion

In gas pipeline explosion

مچھ (جیوڈیسک) کے قریب نامعلوم افراد نے 12 انچ گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کر دی۔ مختلف علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ مچھ واقعہ کے بعد لیویز فورس نے مچھ کے قریب جیتانی کے مقام پر علاقہ کو گھیرے میں۔

لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا لیکن ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پائپ لائن تباہ ہونے سے گیس کی سپلائی معطل ہونے پر علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے تاہم گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام تاحال نہ کیا گیا۔