میاں اسد حفیظ جیب تراش نے ڈاکخانہ پیرمحل میںآئے ہوئے شخص کی جیب سے دس ہزارروپے نقد اور شناختی کارڈ سے محروم کردیا

پیرمحل : میاںاسد حفیظ جیب تراش نے ڈاکخانہ پیرمحل میںآئے ہوئے شخص کی جیب سے دس ہزارروپے نقد اور شناختی کارڈ سے محروم کردیا تفصیل کے مطابق تاج احمد ولد احمد دین جو کہ حارث آباد کا رہائشی ہے۔

کسی کام کے سلسلے ڈاکخانہ پیرمحل آیا لائن میں کھڑے تھاکہ کسی نامعلوم جیب تراش نے تاج احمد کی جیب سے نقدی دس ہزا رروپے اور کے قومی شناختی کارڈ سے محروم کردیا۔ متاثرہ شخص کے چوکی پیرمحل کو تحریری درخواست دے دی۔