وزیر داخلہ کی آج ہونیوالی پریس کانفرنس کا شیڈول تبدیل، شام پانچ بجے ہو گی

Chaudhry Nisar

Chaudhry Nisar

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی آج ہونیوالی پریس بریفنگ کا شیڈول تیسری مرتبہ تبدیل، ساڑھے پانچ بجے پنجاب ہاس اسلام آباد میں ذرائع بریفنگ دیں گے۔ گزشتہ روز ذرائع کو آگاہ کیا گیا تھا کہ آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان منگل کے روز پنجاب ہاس میں ساڑھے پانچ بجے ذرائع بریفنگ دینگے۔

جبکہ آج صبح وزارت داخلہ ذرائع سیل کی جانب سے اطلاع دی گئی کہ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی ذرائع بریفنگ بعض وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دی گئی ہے۔ تقریبا ایک گھنٹے بعد دوبارہ وزارت داخلہ کی جانب سے مطلع کیا گیا کہ وزیر داخلہ مقررہ وقت پر پنجاب ہاس میں ذرائع بریفنگ دیں گے۔