پیر اکرام الحق آستانہ عالیہ لہڑی کی صحافی زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے و الد محترم غلام مصطفی اعوان کو عمرہ کی سعادت حاصل کر نے پر مبارکباد دی

ملکہ(عمر فاروق اعوان سے) پیر اکرام الحق آستانہ عالیہ لہڑی کی صحافی زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم غلام مصطفی اعوان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ۔

تفصیلات کے مطابق پیر اکرام الحق آستانہ عالیہ لہڑی کی صحافی زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم غلام مصطفی اعوان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر اُن کے گھر جا کر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا اللہ تعالی سب کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔ ان کا کہنا ہے کہ زیارت بیت اللہ اور ز یا رت رو ضہ رسول ۖپو ری دنیا کے لیے خوشی اور مسرت کا عجیب احساس لیے ہوتا ہے۔ اس خوشی کے آگے ہماری ذاتی خوشیاں ہیچ رہی ہیں۔