ماسکو: خودور كوفسكی کو رہا کر دیا گیا

Moscow

Moscow

ماسکو (جیوڈیسک) پوٹن نے گزشتہ روز دارالحکومت ماسکو میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں اس بات کا اعلان کیا تھا کہ خودور كوفسكی کو جلد معاف کر دیا جائے گا۔ خودور كوفسكی گزشتہ دس برس سے زائد عرصے سے جیل میں تھے۔

جمعے کو قبل ازیں جاری کیے گئے صدارتی حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ معافی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا جس کے بعد خودور کوفسکی کو رہا کر دیا گیا۔