تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں ایم کیو ایم اور آل پاکستان مسلم لیگ سے اتحاد نہیں کرے گی،عمران خان

اسلام آباد(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں ایم کیو ایم اور آل پاکستان مسلم لیگ سے اتحاد نہیں کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک انصاف اکیلے الیکشن کے ذریعے تبدیلی لائے گی۔