ملتان : غلہ منڈی میں نمکو فیکٹری میں آتشزدگی

Multan

Multan

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے غلہ منڈی میں نمکو فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ آگ بجھانے کی کوششیں جا رہی ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق غلہ منڈی میں واقع نمکو فیکٹری میں لگی آگ بجھانے کے لیے 11 گاڑیاں مصروف ہیں۔