ممبئی میوزک ایوارڈز شو کی رنگا رنگ تقریب

Mumbai Music Award

Mumbai Music Award

ممبئی(جیوڈیسک) میں ہونیوالے میوزک ایوارڈز شو کی تقریب میں معروف گلوکار اور امیتاب بچن ، اجے دیوگن سمیت کئی بالی وڈ اسٹارز کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے۔ بالی وڈ میں ایک بار پھر ایوارڈز کا موسم شروع ہوگیا ہے۔

ممبئی میں منعقد ہونے والی میوزک ایوارڈ کی تقریب میں بھارتی گلوکار وں سمیت کئی بالی وڈ اسٹارز نے شرکت کی۔ بھارتی گلوکار وں نیتقریب میں اپنے سروں سیرنگ بھر دیئے۔مقبول سنگر میکا اور ہمیش نے اپنی گلوکاری سے سب کے دل جیت لئے۔

رنگا رنگ تقریب میں بالی وڈ اسٹارز بھی پر جوش نظر آئے ، امیتاب بچن ایوارڈ ملنے پر بے حد خوش تھے۔انھوں نے اپنی کامیابی پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا