شاہ زیب قتل : مقدمہ انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت چلانے کیخلاف اپیل مسترد

Supreme Court

Supreme Court

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت چلانے کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔ شاہ رخ جتوئی نے شاہ زیب قتل کیس کو انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت چلانے کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔

سپریم کورٹ نے اپیل مسترد کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ سندھ ہائی کورٹ نے پانچ مئی کو شاہ رخ کی اپیل مسترد کر دی تھی۔