پر ویز مشرف کو آئین توڑنے کی سزا ملنی چا ہئے،ن لیگ

N League

N League

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے رہ نماوں خواجہ سعد رفیق اور سینیٹر پرویز رشید کاکہناہے کہ جنرل ریٹائرڈپرویزمشرف کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے۔

جو آئین اور قانون توڑنے والے کے ساتھ ہوتا ہے،جنرل مشرف نے فوج کو بے توقیر کیا۔دونوں راہنماں کا کہنا ہے کہ انہیں آزاد عدلیہ پر مکمل اعتماد ہے۔