مظفر آباد میں لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں دکانیں دریا میں برد ہو گئیں

Muzaffarabad

Muzaffarabad

مظفر آباد (جیوڈیسک) مظفر آباد نوسیری کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں دکانیں دریا میں گر گئیں، پولیس کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔