نصیرآباد : نامعلوم افراد نے فوڈ کنٹرولر فیض محمد کو اغوا کر لیا

Nasirabad

Nasirabad

نصیرآباد (جیوڈیسک) نصیرآباد ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد نے فوڈ کنٹرولر فیض محمد کو اغوا کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد نے فوڈ کنٹرولر فیض محمد کو ان کے گھر سے اغوا کیا گیا ہے۔