مذاکرات سے متعلق شرطیں قبل از وقت ہیں، حکیم اللہ محسود

Hakimullah Mehsud

Hakimullah Mehsud

وانا (جیوڈیسک) وانا کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر حکیم اللہ محسود نے کہا ہے کہ مذاکرات سے متعلق شرطیں قبل از وقت ہیں، حکیم اللہ محسود کا کہنا ہے کہ پاکستان مذاکرات کی لیے نہ حکومت شرطیں رکھے، نہ ہم رکھیں، انہوں نے مزید کہا کہ سیز فائر کرانا ہے تو ڈرون حملے بند کرانا ہوں گے۔