بھمبر کی خبریں 20-08-14

Imran Khaliq

Imran Khaliq

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عمران خان اور طاہر القادری کے مارچ لندن میں تیار کیا گیا عمران، قادری اور شجاعت غیر ملکی قوتوں کے کہنے پر پاکستان کے اندر عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں مارچ اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے دہشتگر دوں کے بعد مٹھی بھر لو گ پو رے پا کستا ن کو یر غما م بنا نا چا ہتے ہیں پا کستا ن کے محب وطن اور غیور عو ام غیر ملکی ایجنسیو ں کے عزا ئم کو ناکا م بنا دیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ کے مر کز ی را ہنما را جہ عمرا ن خا لق آف بنڈا لہ نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں میٹ دی پر یس میں اظہا ر کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میا ں محمد نو از شر یف محب وطن لیڈر ہیں مسلم لیگ نو ن نے اپنے ایک سا لہ دو ر حکومت میں ریکا رڈ تعمیر وتر قی کروا ئی ہے ملکی اور عو امی مسا ئل پر قا بوپا یا گیا دہشتگر دی ،مہنگا ئی اور بے روزگا ری کے خا تمے کے لئے عملی اقدا ما ت کئے گئے پا کستا ن کے اندر معاشی اور اقتصا دی استحکا م آیا پا کستا ن مخا لف قوتو ں کو پا کستا ن کے اندر امن ،تر قی اور استحکا م پسند نہ ہے جنہو ں نے اپنے حوا ریو ں اور ایجنٹو ں کے زریعے پا کستا ن کے اندر عدم استحکا م پیدا کر نے کا پلا ن بنا یا ہے لند ن میں عمرا ن ،قادر ی اور شجا عت نے پا کستا ن مخا لف قوتو ں کے ساتھ ملکر پلا ن تیا ر کیا تھا جس کے مطا بق عمرا ن اور قادر ی کا ایک ہی دن ما ر چ شرو ع کر نا اور ڈی چو ک میں اکٹھے ہو نے کا پہلے سے طے تھا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے 18کروڑ عوام نے غیر ملکی ایجنٹو ں کے حوا ریو ں اور دھر نو ں میں شر کت نہ کر کے نا کا م بنا دیا ہے انہو ں نے کہا کہ ہم میا ں محمد نواز شر یف کی کا ل کے منتظر ہیں قا ئد ین حکم دیں تو ہم مٹھی بھر غیر ملکی ایجنٹو ں کواسلا م آبا د سے اٹھا کر با ہر پھینک دیں مٹھی بھر لوگو ں کو 18کرو ڑ عوام کی تقد ییر سے کھیلنے کی اجا زت نہیں دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر چو ہدر ی محمد رفیق کی خصوصی ہدا یت پر تھا نہ پو لیس بھمبرکی منشیا ت فروشو ں کے خلا ف چلا ئی جا نے والی خصوصی مہم کے دوران کا رروا ئی بھا ری مقدا ر میں منشیا ت بر آمد ملز م گر فتا ر تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز ایس ایچ او سٹی چو ہدر ی منیر احمد تفتیشی ہیڈ کا نسٹیبل محبو ب بٹ ،ڈی ایف سی عقیل احمد ،محمد انصر نے مخبر کی اطلاع پر میا ں محمد شو گر ملز کے قر یب نا کہ لگا ہوا تھا کہ اس دو را ن ملز م علی رضا ولد محمد یو نس ساکن بڑ ھنگ جو کہ مو ٹر سا ئیکل نمبر ی STM5179پر سوار تھا کو رو ک کر تلا شی لی تو ملز م سے آدھا کلو چرس اعلیٰ کوالٹی برآمد کر لی پو لیس نے چر س بر آمد کر کے مقد مہ درج کر لیا بھمبر کے سیا سی وسما جی حلقو ں نے منشیا ت فروشو ں کے خلا ف بھر پو ر کا رروائی کر نے پر ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر ،ڈی ایس پی چو ہدر ی محمدرفیق اور پو لیس پا رٹی کو مبا رکبا د پیش کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سما ہنی رو ڈ پر بر سا تی پل نہ ہو نے کی و جہ سے آئے روز حا دثا ت معمو ل بن گئے کئی قیمتی جانو ں کے ضیا ئع کے سا تھ گا ڑیاں بھی تبا ہ ہو نے لگی حا دثا ت کی رو ک تھا م ،قیمتی جا نو ں کے ضیا ئع اور گا ڑیو ں کو تبا ہ ہو نے سے بچا نے کے لئے دھر یا برسا تی نا لے پر فی الفو ر پل تعمیر کیا جائے عوام علا قہ ،ٹرا نسپو رٹرو ں اور مسا فرو ں کا حکومت سے مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر سما ہنی رو ڈ پر دھر یا کے مقا م پر بر سا تی نا لے پر پل نہ ہو نے سڑ ک کی خستہ حا لی کیوجہ سے آئے رو ز حا دثا ت ہو نا معمو ل بن گیا ہے حا دثا ت کیو جہ سے کئی قیمتی جا نو ں کا ضا ئع ہو چکی ہیں جبکہ سڑ ک کی خستہ حا لی کیو جہ سے لا کھو ں کی گا ڑیا ں تبا ہ ہو رہی ہیں آنے جا نے وا لے مسا فرو ں اور ٹرا نسپو رٹروں کو شد ید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ تا ہے رو ڈ کی خستہ حا لی کیو جہ سے خا ص کر لو ڈر گا ڑیو ں کا چڑ ھا ئی ،چڑ ھنا مشکل ہو گیا ہے محکمہ شا ہرا ت نے بھمبر سما ہنی رو ڈ کی تعمیر شر وع کر کھی ہے جس پر کرو ڑو ں کے اخر اجا ت آرہے ہیں لیکن سڑ ک کی تعمیر میں دھر یا بر سا تی نا لہ کو مکمل طو ر پر نظر انداز کیا گیاہے اس سلسلہ میں گز شتہ روز دھر یا گا ئو ں کے عو ام ،ٹر انسپو رٹروں پر مشتمل وفد نے ایکسین شا ہرا ت اور ڈپٹی کمشنر بھمبر سے ملا قا ت کی اور در خواست کی کہ دھر یا بر سا تی نا لے پر پل تعمیر کر نے کے لئے اپنا کر دا ر ادا کر یں تا کہ قیمتی جا نو ں کا ضیا ئع ،گا ڑیو ں کو تبا ہ ہو نے سے بچا نے اور مسا فرو ں کی مشکلا ت کو کم کیا جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سر کا ری ملاز مین لو گو ں کی خدمت کو اپنا شعا ر بنا ئیں میر ٹ کے اوپر کا م کر کے حکومت اور محکمو ں کی نیک نا می کا با عث بنیں ڈا کٹر تصور چیمہ نے بھمبرکے اندر اچھا وقت گزرا موصوف اچھی روایا ت اور اچھی یا دیں چھو ڑ کر جا رہے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر وزیر ہا وسنگ وفزیکل پلا ننگ چو ہدر ی پرو یز اشرف نے ڈا کٹر تصو ر چیمہ کے ڈپٹی ڈا ئر یکٹر تر قیا ب ہو نے پر محکمہ امور حیو انا ت بھمبر کے ملا زمین کی طرف سے دئیے گئے پر تکلف ظہرا نے سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈا کٹر تصو ر چیمہ نے کہا کہ بھمبر میر ادوسرا گھر ہے یہا ں سے بہت سی یا دیں لیکر جا رہا ہو ں میں نے دو را ن تعینا تی پو ری محنت دیا نتدا ر ی اور خلو ص نیت سے اپنے فرائض کو انجا م دینے کی کوشش کی اگر کو ئی کمی رہ گئی ہے تو معذرت چا ہتا ہو ں انہو ں نے کہا کہ بھمبر میں تعینا تی کے دو را ن ما تحت عملہ جس پر تعاو ن کیا ان سب کا شکر گزا ر ہو ں تقر یب سے چیئر مین ضلع زکو ة چو ہدر ی مشتاق چا ڑ ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر ڈا کٹر غلا م رسو ل اور دیگر نے بھی خطا ب کیا تقر یب کے اختتا م پر محکمہ امو ر حیو انا ت کے ملاز مین سول سوسا ئٹی اور عو ام علاقہ نے تبد یل ہو نے وا لے ڈا کٹر تصور چیمہ کو ہا ر پہنا ئے اور تحا ئف دیکر الو دا ع کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تنظیم غیر جر ید ہ ملا زمین ضلع بھمبر کے انتخا با ت مکمل تما م امیدوار با ہمی مشاورت سے کا میا ب مر کز ی صدر عبدا لصبو ر عبا سی نے تما م کا میا ب امیدواروں کا اعلا ن کر دیا جس کے مطا بق چو ہدر ی عبدالغفور (بر قیا ت) صدر ،چو ہدر ی طلعت محمود (بر قیا ت )سینئر نا ئب صدر،سلیم رضاچو ہدر ی (زکو ة)نا ئب صدر،را جہ جمیل احمد (لو کل گو رنمنٹ)جنر ل سیکر ٹر ی،محمد یعقو ب جرال (امور حیو انا ت )ایڈ یشنل جنرل سیکرٹر ی ،چوہدر ی عمرا ن (پبلک ورکس ڈیپا ر ٹمنٹ )جا ئنٹ سیکر ٹر ی ،چو ہدر ی محمد مشتاق (صنعت وحر فت )سیکر ٹر ی نشرواشاعت ،را جہ احسان احمد (تعلیم ) سیکر ٹر ی ما لیا ت ،چو ہدر ی کرامت علی ( برقیا ت )نا ئب صدر مر کز برا ئے ضلع بھمبر ہو ں گے اس موقع پر نو منتخب صدر غیر جر ید ہ ملا زمین چو ہدر ی عبدا لغفور نے کہا کہ تنظیم غیر جر ید ہ ملا زمین کے قا ئدین عبدا لصبو ر عبا سی مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل خواجہ عبدا لو حید اور چو ہد ری گلز ار احمد کا انتہا ئی شکر گزار ہوں جنہو ں نے مجھ پر اعتما د کااظہا ر کر تے ہو ئے بڑ ی ذمہ د ا ری سو نپی ہے انہو ں نے کہا کہ میںپو ری کو شش کرو ںگا کہ مر کز ی قا ئدین اور غیر جر ید ہ ملا ز مین کے اعتما د پر پو را اتر وں اور غیر جر ید ہ ملا زمین کے تما م مسا ئل حل کرو انے کے لئے تمام صلا حیتیں برو ئے کا ر لا ئو ں گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( بیو رو رپو رٹ)ٹھیکیدا ر چو ہدر ی اکر ام سبحا نی مر حو م کی رسم چہلم آج ان کے آبا ئی گا ئو ں چھپرا ں میں شام 5بجے ادا کی جا ئے گی رسم چہلم میں سیا سی سما جی مذ ہبی شخصیا ت ،ٹھیکیدا را ن ،عز یز اقا رب و عو ام علا قہ شر کت کر یں گے تفصیلا ت کے مطا بق سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درائیا ں کے جواں سا لہ بھا نجے ٹھیکیدا ر اکرا م سبحا نی مر حو م کی رسم چہلم آ ج شا م 5بجے ان کے آبا ئی گا ئو ں چھپرا ں میں ادا کی جا ئے گی رسم چہلم میں سیا سی وسما جی ،مذ ہبی شخصیا ت سمیت ٹھیکیدا ر ان ،دو ست احبا ب ،عز یز اقا رب اور عو ا م علا قہ شر کت کر یں گے۔