نثار طالبان سے پوچھتے ہیں کہ دہشت گردی کون کر رہا ہے، خورشید شاہ

Khurshid Shah

Khurshid Shah

کراچی (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے یکطرفہ جنگ بندی کر رکھی ہے۔ چودھری نثار طالبان سے پوچھتے ہیں کہ دہشت گردی کے واقعات کون کر رہا ہے، اگر طالبان سے ہی پوچھنا ہے تو ایجنسیوں کی کیا ضرورت ہے؟

انہوں نے یہ بات کراچی میں ہونے والی ایک تقریب میں خورشید شاہ کا کہنا تھاکہ کہ دعا گو ہیں حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہو اور یہ مسئلہ جلد حل ہو تاہم حکومت کا یہ فلسفہ سمجھ میں نہیں آتا جو لڑے گا لڑیں گے جو بات کرے گا بات کریں گے۔