او پی آئی سی کانفرنس 18 جولائی کو کراچی میں ہوگی، زبیر موتی والا

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی میں واقع فیڈرل بی ایریا بلاک ون میں فرنیچر مارکیٹ میں ایک بند دکان پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔

تاہم ڈی آئی جی کراچی سینٹرل کے مطابق اس دستی بم حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔