مخالف کے حق میں گواہی دینے پر محنت کش کو چھریاں مار دی گئیں

Knives

Knives

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مخالف کے حق میں گواہی دینے پر محنت کش کو چھریاں مار دی گئیں۔ جنت ٹائون میں نوجوان بابر کے محلہ میں علی احمد کی اپنے مخالف سے لڑائی۔

تھانہ کچہری میں بابر نے علی احمد کیخلاف گواہی دی تو علی احمد نے اسی رنجش پر چھریوں کے وارکر کے بابر کوزخمی کر دیا۔