اورنگی ٹاون میں واقع نجی اسکول پردستی بم سے حملہ ،بچہ زخمی

Karachi

Karachi

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی اورنگی ٹاون میں واقع ایک نجی اسکول پردستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں ایک بچہ زخمی ہو اہے۔

۔جیو نیوز کے نمائندے کے مطابق اورنگی ٹاون شاہ فیصل محلہ میں واقع ایک نجی اسکول پردستی بم سے حملہ کیا گیا۔

حملے میں ایک بچی زخمی ہو اہے جس کو طبی امداد کیلئے قریب واقع قطر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ گدو تھرمل پاور کی فنی خرابی دور، متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال