پی پی کے امیدوار اویس مظہر کے قافلے پر فائرنگ

Thatta

Thatta

ٹھٹھہ(جیوڈیسک)ٹھٹھہ میں گھوڑا باری کے علاقے میں پی پی کے امیدوار اویس مظہر کے قافلے پر فائرنگ ہوئی۔

فائرنگ کے نتیجے میں محافظوں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہیں۔