لاہور میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 42 لاکھ 3 سو 43

Voters

Voters

لاہور(جیوڈیسک) لاہور شہر بھر میں 3 ہزار 3 سو 57 پولنگ سٹیشن اور 8 ہزار 9 سو 94 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 42 لاکھ 3 سو 43 ہے جن کیلئے شہر بھر میں 3 ہزار 3 سو 57 پولنگ سٹیشن اور 8 ہزار 9 سو 94 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے۔

لاہور میں 3 سو 50 پولنگ سٹیشنوں کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ لاہور میں قومی اسمبلی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی 25 نشستوں کیلئے ووٹر حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔