پاکستان کی جانب سے بوسٹن بم دھماکوں کی مذمت

Foreign Office

Foreign Office

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان نے امریکا میں بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان امریکا میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتا ہے۔

بوسٹن میں دھماکوں سے حکومت پاکستان اور عوام کو شدید دکھ ہواہے۔ واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے۔